روس نے پاک آرمی کو ایم آئی 35 لڑاکا ہیلی کاپٹر دینے کا سلسلہ شروع کر دیا

روس نے پاک آرمی کو ایم آئی 35 لڑاکا ہیلی کاپٹر دینے کا سلسلہ شروع کر دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاکستان آرمی ایوی ایشن کو ایم آئی 35 لڑاکا ہیلی کاپٹر دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔’’دا ڈپلومیٹ ‘‘میگزین کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین ایم آئی 35 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے یہ معاہدہ 2015میں کیا گیا تھا۔قواہ ڈیفنس نیوز اور اینالسز گروپ پر شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق ایک ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر منظر عام پر آئی تھی اس میں ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرپاکستانی آرمی کے رنگوں میں آراستہ پاکستان میں اڑتا ہوا دیکھا گیا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...