قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آبا د( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ( آج) پیر کو اسلا م آباد میں ہوں گے ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں لاپتہ افراد کے مقدمات کے سٹیٹس کا جائزہ لیا جائے گاجبکہ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے (ان کیمرہ )اجلاس میں پاکستان سوپر لیگ ون اور ٹو کی آڈٹ رپورٹس پر بحث کی جائے گی۔

قومی اسمبلی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...