تھر پارکر میں مزید 3 بچے جاں بحق دو ر وزمیں تعداد 13ہوگئی

تھر پارکر میں مزید 3 بچے جاں بحق دو ر وزمیں تعداد 13ہوگئی

تھرپارکر (این این آئی)ضلع تھرپارکر میں مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں اوردو ر وزمیں جاں بحق بچوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے۔قبل ازیں مٹھی سول ہستپال میں جاں بحق ہونے والے بچوں میں ایک سالہ نشاد، دو سالہ خالدہ، تین ماہ کے انتظار علی، 4 ماہ کی ماروی، 5 سالہ عابدہ، 8 سالہ ماروی، 6 ماہ کی خاتون، 8 ماہ کی عائشہ، 3 ماہ کی دھنہ اور 7 ماہ کی بچی شانتی شامل ہے۔

تھرپارکر

مزید : صفحہ آخر