مارٹر گولہ لگنے سے باپ بیٹا خطرناک موذی مرض میں مبتلا

مارٹر گولہ لگنے سے باپ بیٹا خطرناک موذی مرض میں مبتلا

لنڈی کو تل( ائی این پی)خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ علاقہ سپاء گنداو کے رہائشی مرا د خان میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ مراد خان ولد سید گل اور اجمل خان ولد مراد خان باپ بیٹا مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے کہ اسی دوران مسجد پر نامعلوم سمت سے ماٹر گولہ گر گیا جس میں اور میرا بیٹا شدید زخمی ہو گیا،جس میں ہم دونوں باپ ،بیٹا ہاتھ ،پاوں سے محروم اور انکھوں سے نظر بھی چلی گئی ، اس کے بعد علاج پر میرا سارا جمع پونجی ختم ہونے کے ساتھ ساتھ مجھ پر لاکھوں روپے قرض کی بوجھ بھی پڑ گیا۔ حکومت سے علاج کروانے کی اپیل ۔ انہوں ے کہا کہ اب میں اپنے اوراپنے بیٹے کی مزید علاج کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے اس لئے میری اور میرے بیٹے کی مدد کی جائے تاکہ ہم اپنا علاج جاری رکھ سکیں ۔

ماٹر گولہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...