ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 35پاکستانی ڈپپورٹ

ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 35پاکستانی ڈپپورٹ

سیالکوٹ(آئی این پی)ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 35پاکستانیوں کو سیالکوٹ ائیر پورٹ پر ڈپپورٹ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلروں کے ذریعے یورپ جانیوالے ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم محمد احمد سمیت 35پاکستانیوں کو اتوار کے روز نجی ائیر لائن G9۔551 کے ذریعے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ڈیپورٹ کیا گیا جہاں سے ایف آئی اے حکام نے تمام افراد کو گرفتار کرکے گوجرانوالہ منتقل کردیا ہے۔

پاکستانی ڈپپورٹ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...