وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، ان کے ہمراہ وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر بھی ہیں۔ اتوار کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ، ان کے ہمراہ وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر بھی ہیں۔ وزیر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے۔

مزید : کراچی صفحہ اول