افغان سیکورٹی فورسز کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ‘ 6 اہلکار زخمی

افغان سیکورٹی فورسز کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ‘ 6 اہلکار زخمی

پاراچنار (نمائندہ پاکستان) پاک افغان سرحد پر تیغات سیکورٹی فورسز پر افغانستان سے شین درگہ کے مقام سے حملہ لگہ تیگہ اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ،چھ سیکورٹی اہلکار زخمی ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے کرم کے مقامی طوری بنگش قبائل نے بھی فورسز کے ساتھ اور پاک سرزمین کے دفاع کیلئے مذکورہ علاقے کو پہنچ گئے ہیں۔ طوری قبائل کے مشران نے میڈیا کو بتایا کہ اس دھرتی کے خاطر قربانیاں پیش کئے ہیں اور کرتے رہے گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...