رنگ روڈ پر گوجرگڑھی کے قریب بارات میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 1 باراتی جا ن بحق

رنگ روڈ پر گوجرگڑھی کے قریب بارات میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے ...

مردان (بیورورپورٹ) رنگ روڈ پر گوجرگڑھی کے قریب بارات میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 1 باراتی جا ن بحق جبکہ 5 افراد شد ید زخمی ہو گئے ۔ریسکیوزرائع کے مطا بق رنگ روڈ پر بارات میں شامل گا ڑیاں ایک دوسر ے سے آگے نکلنے کی کو شیش میں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ثاقب سکنہ میرامان کلی جان بحق جبکہ 5 زخمی افراد ہو گئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیم نے ہسپتا ل منتقل کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر