ڈاکٹر ذاکر اللہ آف جنگہ لوند خوڑ کی والدہ وفات پاگئیں

ڈاکٹر ذاکر اللہ آف جنگہ لوند خوڑ کی والدہ وفات پاگئیں

شیر گڑھ(نامہ نگار)ڈاکٹر ذاکر اللہ آف جنگہ لوند خوڑ کی والدہ وفات پاگئیں مرحومہ کو بعداز نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ ڈاکٹر محمد زرین ،ہیڈ کانسٹیبل شریف اللہ اور حاجی سید احمد شاہ کی بھی والدہ تھی جبکہ ماسٹر فضل محمود اور شوکت محمود کی چچی تھی ان کی رسم قل کل بروز منگل ان کی رہائشگاہ واقع جنگہ لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر