انجینئر حیات سپرد خاک

انجینئر حیات سپرد خاک

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ضلع مردان یونین کونسل ساڑوشاہ کے حدودمیں نامعلوم افرادکے ہاتھوں قتل ہونے والے ضلع مالاکنڈکے نوجوان انجینئرمحمدحیات اتمانخیل کوگاؤں ہریانکوٹ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیامرحوم محمداسلام اتمانخیل کے صاحبزادے تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر ک لوگوں نے شرکت کی ۔علاق کے لوگوں نے حکومت سے فوری طورپرملزمان کوگرفتارکرنے کامطالبہ کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...