کانسٹیبل ریٹائرڈ سپیشل براچ محمد اقبال آف محلہ ثبت خیل رستم انتقال کر گئے

کانسٹیبل ریٹائرڈ سپیشل براچ محمد اقبال آف محلہ ثبت خیل رستم انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم( نمائندہ پاکستان)کانسٹیبل ریٹائرڈ سپیشل براچ محمد اقبال آف محلہ ثبت خیل رستم انتقال کر گئے،نماز جنازہ بائی پاس روڈ میں ادا کی گئی جس میں محکمہ سپیشل براچ ، محکمہ تعلیم کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحوم محمد کمال (محکمہ تعلیم)،محمد صادق اور محمد خان کے بھائی جبکہ محمد بلال،اویس قرنی اور محمد آنس کے والد تھے،رسم قل کل بروز منگل محلہ ثبت خیل رستم میں ادا کیجا ئیگی۔