امتیازعرفے بابوبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

امتیازعرفے بابوبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ موچہ خیل کے امتیازعرفے بابوبقضائے الٰہی انتقا ل کرگئے مرحو م کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحوم غلام عثمان کے صاحبزادے جبکہ سیدزمان عرفے طوطی اعجازمحمد،مختیارمحمد کے بھائی جبکہ پی ٹی آئی کے سابق امیدوارضلع کونسل رحم اللہ عرفے طورداداکے بھتیجاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر ک لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر