سابق کونسلر حاجی معشوق جان کی اہلیہ وفات پا گئیں

سابق کونسلر حاجی معشوق جان کی اہلیہ وفات پا گئیں

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )سابق کونسلر حاجی معشوق جان کی شریک حیات وفات پاچکی ہے۔ جسے ہفتے کے شام آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئی۔ نماز جنازے میں علاقے کے معززینوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم حاجی ظاہر شاہ کونسلر ، ماسٹر طاہر شاہ ، حاجی جمشید خان ، علی گوھر اور جہانزیب کی والدہ تھی۔ رسم قل بروز پیر مزدور آباد میں ہو گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...