سماجی شخصیت حاجی روشمندکی رسم قل آج ادا کی جائیگی

سماجی شخصیت حاجی روشمندکی رسم قل آج ادا کی جائیگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) تحصیل ادینزئی گاؤں چکدرہ محلہ دربارکے معروف سماجی شخصیت حاجی روشمندکے رسم قل آج بروزپیراداکی جائیگی مرحوم اقبال ہارڈوئیر چکدرہ ہشمندخان فیصل سیمنٹ اینڈاراء مشین چکدرہ کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر