پاک فوج کے اہلکارامیردرازخان کی رسم قل آج ادا کیاجائیگی

پاک فوج کے اہلکارامیردرازخان کی رسم قل آج ادا کیاجائیگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل میخ بندمالاکنڈایجنسی پاک فوج کے اہلکارامیردرازخان کے رسم قل آج بروزپیر اداکی جائیگی ۔مرحوم پولیس اہلکارصاحب دراز اورپاک فوج کے اہلکارعمردراز کے بھائی جبکہ سرفرازاستاذ کے صاحبزادے تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...