ڈاکٹرعثمان شہزادہ اور کیپٹن جنید شہزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک

ڈاکٹرعثمان شہزادہ اور کیپٹن جنید شہزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ جنرل منیجربلوچستان معمبرشہزادہ کے دوصاحبزادے ڈاکٹرعثمان شہزادہ اورکپٹن جنیدشہزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے شادی کے پرووقارتقریب ان کے ابائی گاؤں ضلع مالاکنڈگاؤں خارمیں منعقدہوئی ولیمہ میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے ہزاروں کے تعدادمیں شرکت کی ۔وہ یونین کونسل خارکے سابقہ ناظم ملک اورنگزیب خان اورڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے سابقہ صدرشاہ جہان خان ایڈوکیٹ کے صاحبزادے تھے دریں اثناء ڈسٹرکٹ پریس کلب کے نائب صدرمحمدعثمان یوسفزئی اوردیگراراکین نے معمبرشہزادہ کے خاندان کواس عظیم خوشی کے موقع پرمبارکباد پیش کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...