جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ قابل مذمت ہے، معراج الہدی

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ قابل مذمت ہے، معراج الہدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو جلد ازجلدگرفتارکر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ پوری قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے،اس بھونڈے طریقے سے عدلیہ پر دباء اور خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...