سندھ حکومت کا اپنا ٹی وی اور ریڈیو قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا اپنا ٹی وی اور ریڈیو قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے تیار کردہ سمری پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے 18 ویں ترمیم کے تحت صوبہ سندھ کا اپنا ٹی وی اور ریڈیو قائم کرنے کے فیصلے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے خط لکھ کر باقاعدہ اجازت طلب کر رکھی ہے لیکن وفاقی حکومت نے چپ اختیار کررکھی ہے اس خط کے جواب میں وفاق نے صوبے کو تاحال ہاں یا ناں میں کوئی بھی جواب نہیں دیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...