معروف عالم دین ہدایت اللہ پسروری کی قل خوانی سیاسی وسماجی رہنماؤں کی شرکت ‘ چہلم 13مئی کو ہوگا

معروف عالم دین ہدایت اللہ پسروری کی قل خوانی سیاسی وسماجی رہنماؤں کی شرکت ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)معروف عالم دین و جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
رہنماء و علامہ شاہ احمد نورانی کے قریبی ساتھی دارالعلوم ہدایت القرآ ن ملتان کے بانی ومہتمم مفتی ہدایت اللہ پسروری جو کہ طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے قر آن خوانی جامعہ ہدایت القر آن ممتاز آباد میں ادا کی گئی اس موقع پر مفتی ہدایت اللہ پسروری کے صاحبزادہ فاروق پسروری اور مفتی عثمان پسروری کی دستار بندی بھی کی گئی قر آن خوانی میں سماجی سیاسی مذہبی رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں مولانا حامد علی خانؒ کے سجادہ نشین صاحبزاد قاری احمد میاں نقشبندی، ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری،جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلی علامہ حافظ فاروق خان سعیدی ، ممبران اسمبلی ، ملک عبد الغفار ڈوگر،ملک عامر ڈوگر، حاجی احسان الدین قریشی ، جاوید اختر انصاری ، سمیت سابق صوبائی وزیر عبد الوحید ارائیں ، حاجی الطاف بلوچ ، ؛ علامہ مفتی غلام محمد سیالوی، قاری امام بخش، علامہ حاجی نذیراحمد، مفتی محمد شریف سعیدی، مفتی اختر محمود، ڈپٹی میئر محمد سعید انصاری، سابق ایم پی اے عامر سعید انصاری، علامہ سعید احمد فاروقی،حاجی مختار علی انصاری، ڈاکٹر اقبال نقشبندی، مولانا صادق سیرانی،سید کفیل شاہ بخاری، پروفیسر عبد الرحمان ناصر، علامہ خادم حسین سعیدی مفتی غلام مصطفی رضوی ، ، رانا عبد الجبار ، مخدوم شعیب اکمل ہاشمی ، قاری عبد الرؤف قریشی ، خواجہ محمد فاضل ، خواجہ محمد شفیق، ملک انور علی ، میاں جمیل احمد ، میاں آصف ،شیخ فہیم ایڈوکیٹ، وسیم ممتاز ایڈوکیٹ، قاری عبد الغفار نقشبندی ، مولانا غلام عباس،رانا شاہد الحسن ، علامہ خالد محمود ندیم،محمد ایوب مغل، بشارت قریشی، علامہ مجاہد عباس گردیزی، راؤ محمد عارف رضوی، ڈاکٹر محمد ارشد علی بلوچ، قاضی محمد بشیر گولڑوی، مولانا محمد ابوبکر عثمان ، الحاج محمد اشرف قریشی ، ڈاکٹر اشرف قریشی ایڈوکیٹ، رکن الدین حامدی ، زاہد بلال قریشی ، میجر اقبال چغتائی ، قاری خدا بخش، سجاد علی حامدی، مفتی حفیظ اللہ شاہ نقشبندی، فدا حامدی ، حمید نواز عصیمی ، احمد نواز عصیمی ، میاں عبد الرزاق، مولانا شفیق اللہ بدری ، ثقلین حیدر ، قاری حق نواز سعیدی ، عمران ارشد ، شوکت انصاری ،ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر ، علامہ انوار الحق مجاہد ، علامہ عبد الحق مجاہد ، ملک محمد یوسف ، امتیاز چٹان ، شیخ محمو یونس ، شیخ حافظ فاروق، خلیل قریشی ، حافظ محمد عمر شیخ، مفتی تصدق رضوی، ، قاری فیض بخش رضوی،حافظ اللہ ڈیوایا لاشاری، شیخ عمران ارشد،، قاری امام بخش ، مولانا غلام حسین رضوی، قاری خادم حسین سعیدی ، حافظ ظفر قریشی ، قاری محمد رمضان چشتی ،قاری غلامشبیر سواگی، عزیز رسول سعیدی ، قاری مطیع الرسول سعیدی ، مولانا عمران یسین، صاجزادہ حامد سعیدی، مفتی خورشید احمد، قاری غلام فرید اظہر ی،حافظ غلام عباس، ارشد اقبال نیازی، ملک حیدر عثمان، مولانا رحیم بخش اویسی، ثقلین حیدرمہروی، مولانا اکرم سعیدی، مولانا قاسم سعیدی، علامہ عنائیت اللہ رحمانی، حاجی اصغر علی انصاری، مولانا فتح محمد حامدی، چوہدری محمد اکرم اکی بھائی، سلیم بلالی، چوہدری زیشان حمید، محمد کامران عاربی، قاری محمد مشتاق،میاں آصف محمود، قاری اللہ داد سعیدی، مر تضی قر یشی، راؤ شجاعت قاری سعید احمد نقشبندی ، منیر حسین ہاشمی ، محمد علی رضوی ،راجہ محمد یونس بھٹی ، پروفیسر اختر انصاری ،سمیت دیگر نے شرکت کی مرحوم مفتی ہدایت اللہ پسروری کے ایصال ثوا ب کے لئے رسم چہلم 13مئی بروز اتوار کو جامعہ ہدایت القر آن ممتاز آباد میں ہو گا۔