آٹو میکنیکا نمائش یکم مئی سے دبئی میں ہوگی ‘ 9پاکستانی کمپنیاں شریک ہونگی

آٹو میکنیکا نمائش یکم مئی سے دبئی میں ہوگی ‘ 9پاکستانی کمپنیاں شریک ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر)دبئی میں منعقدہ آٹو مکینکا 2018 نمائش میں 9(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
پاکستانی کمپنیاں شرکت کر ینگی۔ نمائش یکم مئی سے 3 مئی تک منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے بھی 6کمپنیاں اس نمائش میں شریک ہوں گی جن میں سنچری انجینئرنگ ، غوری ٹائر اینڈ ٹیوب، گولڈ برادرز ، نفیس آٹو پارٹس ، پی اے اینڈ وی ڈی ڈی اور حارث سلیکون شامل ہیں۔ گذشتہ سال اس نمائش میں 57 ممالک کی 1955 کمپنیوں نے اپنے سٹال لگائے تھے جبکہ اس میں 136 ممالک سے تعلق رکھنے والے 30 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔