ڈاکٹر سلمان وارث کو وی سی نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ڈاکٹر سلمان وارث کو وی سی نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ملتان(نمائندہ پاکستان)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے عہدہ وائس چانسلر(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کی اضافی ذمہ داریاں سینئر پروفیسر ڈاکٹر سلمان وارث کوسونپ دی گئی ہیں واضح رہے کہ سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر نے سپریم کورٹ آف پاکستان پیشی پر جانے سے پہلے انتظامی ذمہ داریاں ڈاکٹر سلمان وارث کو سونپی تھیں۔ ان کے استعفے کے بعد تاحال محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے کسی کو باضابطہ وائس چانسلر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیاگیا ہے۔

وائس چانسلر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...