کبیرواسیا سی سماجی ‘ مذہبی رہنماؤں کی شام پر امریکی حملہ کی مذمت

کبیرواسیا سی سماجی ‘ مذہبی رہنماؤں کی شام پر امریکی حملہ کی مذمت

لا(نا مہ نگار) امریکی حملہ اسلام دشمنی کی روشن مثا ل ہے ، شام پر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

امریکی حملہ اسلامی امہ پر حملے کے مترادف ہے ، حملہ اقوام متحدہ کی قردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، امریکی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحدہ لائحہ عمل اختیا ر کرنا ہو گا، امریکہ،اسرائیلی گٹھ جوڑ اسلا می امہ کے خلاف گہری سازش ہے، امریکی حملے پر او آئی سی کی خا موشی امریکہ نواز ی کی دلالت کرتی ہے، اقوام عالم سراپا احتجاج ہے ، امریکی غلامی سے نجا ت کے لئے مسلم امہ کو اٹھ کھڑا ہونا ہو گا،ان خیالا ت کا اظہار گزشتہ روز شام پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے معروف علما ء کرام علامہ عبدالخا لق رحمانی،مفتی نصیر الدین نصیر، مولانا حکیم عبدالرحمن جامی، وائس چیئر مین مین بلدیہ مہر مزمل علی چدھرڑ،صوبائی لیگی راہنماؤں حا جی مظفر محمود خان سیال،محتر مہ زبیدہ راؤ ،حاجی عبدالطیف صا بر آرائیں، حافظ طاہر محمود، قاری عبدالخا لق ندیم، ملک ناہید عبا س دھرالہ، مولانا عبدالمجید انور ، قاری محمد ظفر ندیم،سا بق صدر پریس کلب راؤ ناصر یامین ،سید فرخ رضا ترمذی،چوہدری اختر جلال نعیم،حاجی شفیق صدیق دھاریوال،چوہدری محمد یٰسین کمبوہ ،راؤ آصف علی سعیدی پھلانوا لے ، مہر محمد نواز گھیسر،صدر تاجر دوست گروپ ملک فارو ق احمد ،حا جی محمد ارشد سنگا ،چوہدری عبدالوہاب نے کیا۔

روشن مثال

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...