سندھ رینجرز کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل

سندھ رینجرز کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل

کراچی(آن لائن )رینجرز نے سندھ کے تمام اضلاع میں ادارے کے تمام (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

رینکس کے افسران اور اہلکاروں کے یونیفارم کا پیڑن تبدیل کردیا۔سندھ رینجرز کے جاری بیان کے مطابق نئی یونیفارم کا پیٹرن 30 اپریل 2018 سے تمام رینکس پر لاگو ہوگا۔اعلامیے میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق افسران کے رینکس کندھوں سے ہٹا کر سینے پر آویزاں کیے جائیں گے تاکہ عوامی سطح پر افسران کے عہدوں کی پہنچان آسان ہو سکے۔واضح رہے کہ رینجرز سندھ کی جانب سے پریس ریلز میں وردی کے پیڑن بدلنے سے متعلق فیصلے کے اسباب سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔

یونیفارم

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...