اوپن کرنسی مارکیٹ ‘ ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان

اوپن کرنسی مارکیٹ ‘ ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان

ملتان (خصوصی رپورٹر) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا (بقیہ 40نمبرصفحہ7پر )

رجحان رہا ، رپورٹ کے مطابق اتوار کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 116.60روپے سے کم ہوکر 116.50 روپے اور قیمت فروخت 116.90روپے سے کم ہوکر 116.80 روپے ہو گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر