ساڑھے 7سو روپے والے انعامی بانڈکی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی

ساڑھے 7سو روپے والے انعامی بانڈکی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی

ملتان (خصوصی رپورٹر)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

پاکستان کے زیراہتمام 750رو پے والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج 16اپریل کو راولپنڈی میں ہوگی،جو رواں سال کی 11ویں او ر مجموعی طورپر 74ویں قرعہ اندازی ہے ، قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے 3 اور تیسرا انعام9300روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں جو خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر