لینڈ ایکوزیشن فراڈ ‘ ملوث تحصیلداروں ‘ پٹواری اور بوگس اراضی مالکان کوپکڑنے کیلئے اینٹی کرپشن کے چھاپے ناکام ‘ متعدد گھروں سے غائب

لینڈ ایکوزیشن فراڈ ‘ ملوث تحصیلداروں ‘ پٹواری اور بوگس اراضی مالکان ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) اینٹی کرپشن ملتان نے لینڈ ایکوزیشن فراڈ میں (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ملوث تحصیلداروں پٹواری اور جعلی اراضی مالکان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کردئیے اس سلسلے میں پٹواری محمد ابراہیم ، شوکت شاہ ، سعید شاہ ، سجاد شاہدیگر ملزمان کی گرفاری کیلئے ان کے دفاتر اور گھروں پر چھاپے مارے لیکن انہیں کامیابی نہیں مل سکی تحصیلداروں رائے عنایت اور ظفر اقبال کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں 1کروڑ 60لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث ملزمان نے گرفتاریوں سے بچنے کے لیے گھروں کو تالے لگا رکھے اور منظر عام سے غائب ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر