دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ،چار زخمی

دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ،چار زخمی

کوٹ اسلام(نمائندہ پاکستان )قتال پور روڈ نکاسوپل پر دوموٹر سائیکل (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

آپس میں ٹکراگئے ،قتال پور کا رہائشی ماسٹر ظہورحسین اپنی بیوی اور سات سالہ بچہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے سامنے سے آنے والے 751گ ب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی موٹر سائیکل سوار غلام حسین ولد اللہ دتہ اور سہیل عباس ولد غلام شبیر آپس میں ٹکراگئے ،جس سے پانچوں افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ ماسٹر ظہور حسین ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑگیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر