کچا کھوہ ‘ گھر سے 4 روز پرانی نعش برآمد

کچا کھوہ ‘ گھر سے 4 روز پرانی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان) کچا کھوہ گھر سے چار روز پرانی لاش برآمد ۔(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
قتل کا شاخسانہ لگتا ہے پولیس کچاکھوہ 19/9نائن آر غربی کا رہائشی ذولفقار ولد عبدالستار نیازی اپنے گھر میں بیوی سے ناراضگی کے بعد چھ ماہ سے اکیلا رہ رہا تھا گزشتہ روز اسکی لاش اپنے ہی گھر سے ملی ۔اطلاع پاکر تھانہ کچاکھوہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر کچاکھوہ بھجوادیا ۔اہل محلہ اور رشتہ داروں کے مطابق متوفی کی کسی سے دشمنی نہ تھی اور تین چار روز سے محلہ میں نظر نہیں آیا ۔ہومی سائیڈ تحصیل انچارج کے انچار ج خیراسلام کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کرکے جدید سائنسی بنیادوں پر تحقیق کی جائے گی ۔
لاش برآمد