خانیوال : کھیل کے دوران طالبعلم کی ہلاکت پر سکول کا ہیڈ ماسٹر معطل

خانیوال : کھیل کے دوران طالبعلم کی ہلاکت پر سکول کا ہیڈ ماسٹر معطل

خانیوال (بیورونیوز )کھیل ہی کھیل میں جان کی بازی ہارنے والے چھٹی (بقیہ 44نمبرصفحہ7پر )

جماعت کے طالب علم بلال احمد کیس میں سی او ایجو کیشن نے سکول کے ہیڈ ماسٹر عابد حسین کو معطل کر کے اس کی انکوائری میانچنوں سکول کے پرنسپل رمضان راشد کو دیدی ہے جو اس کیس کی مکمل اور مفصل رپورٹ سی او ایجو کیشن کو دیگا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر