پاؤں پھسلنے سے نوجوان کنویں میں گر گیا ‘ ریسکیو عملہ نے بحفاظت نکال لیا

پاؤں پھسلنے سے نوجوان کنویں میں گر گیا ‘ ریسکیو عملہ نے بحفاظت نکال لیا

ملتان(کرائم رپورٹر) پاوں پھسلنے سے 35سالہ شخص 100فٹ گہرے کنویں میں جا گرا۔معلوم ہوا ہے کہ بدھلہ سنت کے علاقہ موضع ترپائی کا رہائشی منور ولد محمد بخش پاوں پھسلنے کے باعث(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

100فٹ گہرے گڑھے میں جاگرا،اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو باہر نکال لیا،اس موقع پر شہریوں نے ریسکیو کی بروقت کاروائی کو سراہا،ریسکیو عملہ نے اسے نشتر منتقل کردیا،جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

گر گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...