وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خراب موسم کے باعث دورہ بہاولپور ملتوی کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خراب موسم کے باعث دورہ بہاولپور ملتوی کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خراب موسم کے باعث دورہ بہاولپور ملتوی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدرو وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے خراب موسم کے باعث بہاولپور کا دورہ ملتوی کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ایک روزہ دورے پربذریعہ ہیلی کاپٹر آج بہاولپور جاناتھا جہاں سرکٹ ہاﺅس میں پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں سے ملاقاتیں طے تھیں۔
اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں کارڈیالوجی سنٹر کاافتتاح اورورکرز کنونشن سے بھی خطاب کرناتھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث بہاولپور کا دورہ ملتوی کردیا۔