قومی کرکٹرمحمدحفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کےلئے انگلینڈ روانہ

قومی کرکٹرمحمدحفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کےلئے انگلینڈ روانہ
قومی کرکٹرمحمدحفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کےلئے انگلینڈ روانہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹرمحمدحفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کےلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے ،ان کا بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کل انگلینڈ کی لوبرایونیورسٹی میں ہوگا۔

واضح رہے کہ محمدحفیظ پرغیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ پرپابندی ہے،ان کا گزشتہ سال بولنگ ایکشن غیرقانونی قراردیا گیاتھا۔

قومی کرکٹربولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرنے کیلئے پرامید ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے ایکشن کلیئرکرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...