سرکاری ملازمتوں پر پابندی، پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سرکاری ملازمتوں پر پابندی، پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کا اقدام ہائیکورٹ ...
سرکاری ملازمتوں پر پابندی، پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے الیکشن کمیشن کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

حکومت کی جانب سے عدالت کے روبروموقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے تحت حکومت کوانتظامی امورسے نہیں روکا جا سکتا،الیکشن کمیشن کی جانب سے ملازمتوں پرپابندی سے انتظامی امورمتاثرہورہے ہیں۔

عدالت سے استدعا ہے کہ الیکشن کمیشن کااقدام کالعدم قراردیاجائے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...