پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر منظرعام پر آ گئیں، 54 سالہ اداکارہ کیسی نظر آ رہی ہیں؟ دیکھنے والے دم بخود رہ گئے

پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر منظرعام پر آ گئیں، ...
پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر منظرعام پر آ گئیں، 54 سالہ اداکارہ کیسی نظر آ رہی ہیں؟ دیکھنے والے دم بخود رہ گئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اور ہر کوئی جانتا ہے کہ عمر رسیدہ ہونے کے باوجود ان کے حسن میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ آج بھی 20 سالہ خوبرو دوشیزہ نظر آتی ہیں مگر ان کی نئی تصاویر نے تو سوشل میڈیا پر دھوم ہی مچا دی ہے۔

فائل فوٹو

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ لڑکا موٹر سائیکل چوری کرتا ہے اور۔۔۔“ کراچی میں اب تک کا انوکھا ترین چور پکڑا گیا، روز ایک ہی موٹر سائیکل چوری کر کے کیا کرتا تھا؟ حقیقت بتائی تو پکڑنے والوں کی بھی ہنسی چھوٹ گئی 

اداکارہ ماہ نور بلوچ نے 1993 میں بننے والے ڈرامہ سیریل ”ماروی“ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا تھا لیکن انہیں شہرت ”دوسرا آسمان“ سے حاصل ہوئی جس کے بعد انہوں نے متعدد ڈرامہ سیریلز میں جاندار اداکاری کرکے سب کواپنی صلاحیتوں کا گرویدہ بنایا اور 90 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کیا۔ماہ نور بلوچ نے پاکستانی فلموں کے علاوہ ہالی ووڈ میں بھی قسمت آزمائی کی اور اداکاری کے جوہر دکھائے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

ماہ نوربلوچ کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی ڈھلتی عمر کے باوجود بھی کم سن نظر آتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو ہر طرف ان کا چرچا ہوگیا۔اداکاہ ماہ نوربلوچ نئی تصاویر میں 20 سالہ خوبرو دوشیزہ نظر آ رہی ہیں اور ان کے اس نئے روپ پر مداحوں نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح