اداکارہ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ نے ولیمے کی تقریب میں کون سے کپڑے پہنے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ایسی دھوم مچائی کہ ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبز کو خیرباد کہہ کر شادی کے حسین بندھن کے بندھنے والی اداکارہ عائشہ خان اور ان کے شوہر میجر عقبہ کی ولیمے کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ لڑکا موٹر سائیکل چوری کرتا ہے اور۔۔۔“ کراچی میں اب تک کا انوکھا ترین چور پکڑا گیا، روز ایک ہی موٹر سائیکل چوری کر کے کیا کرتا تھا؟ حقیقت بتائی تو پکڑنے والوں کی بھی ہنسی چھوٹ گئی
عائشہ خان ولیمے کے موقع پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن ان کے شوہر میجر عقبہ آرمی یونیفارم پہن کر آ ئے تو مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔مشہور کامیڈین ببو برال کی بیٹی کی تصاویر منظرعام پر آئیں تو پاکستانی نوجوان آنکھیں جھپکنا بھول گئے لیکن وہ آج کل کیا کر رہی ہیں؟ یہ جان کر کوئی بھی آنسوؤں پر قابو نہ رکھ پایا
میجر عقبہ کو آرمی یونیفارم میں ملبوس دیکھ کر مہمان خوشگوار حیرت میں مبتلا نظر آئے اور ان کے اقدامات کو سراہا جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی آرمی یونیفارم کا انتخاب کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔