دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے:ہائی کمشنرافریقی یونین 

دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے:ہائی کمشنرافریقی یونین 
دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے:ہائی کمشنرافریقی یونین 

ریاض(این این آئی)افریقی یونین کے ہائی کمشنر نے کہاہے کہ دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے اور تمام عرب ممالک کو اس خطرے سے نمٹنے کے لیے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب میں افریقی یونین کے ہائی کمیشن نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینیوں کی امداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ عرب ممالک کو فلسطینی قوم کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنا ہوگی۔افریقی یونین کے ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے اور تمام عرب ممالک کو اس خطرے سے نمٹنے کے لیے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...