محمد حفیظ نے بھابھی کے ساتھ انتہائی خوبصورت تصویر شیئر کر دی دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ’جوڑی سلامت رہے ‘

محمد حفیظ نے بھابھی کے ساتھ انتہائی خوبصورت تصویر شیئر کر دی دیکھ کر آپ بھی ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ اپنی اہلیہ سے پناہ محبت کرتے ہیں اور وہ اس کا اظہار بھی اکثر کرتے رہتے ہیں تاہم سوشل میڈیا پر فیملی کے ساتھ تصاویر کم کم ہی جاری کرتے ہیں لیکن گزشتہ روز انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ انتہائی خوبصورت تصویر شیئر کی جسے سوشل میڈیا پر سراہا جارہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے بھی اپنا ’سنڈے‘ فیملی کے ساتھ بھر پور انداز میں منایا اور گزشتہ روز وہ اپنی اہل خانہ کے ساتھ RAYA DEFFENCE Lahore آئے جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ساتھ پیغام میں کہا کہ ’خوب مزہ ‘ کیا ۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...