علی عدنا ن چوہدری کی ن لیگ کے سوشل میڈیا ارکان سے ملاقات،عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو

علی عدنا ن چوہدری کی ن لیگ کے سوشل میڈیا ارکان سے ملاقات،عام انتخابات کے ...
علی عدنا ن چوہدری کی ن لیگ کے سوشل میڈیا ارکان سے ملاقات،عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے چوہدری علی عدنان نے پروفیسر رمضان اور مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ارکان   سے ملاقات کی جس میں ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ملاقات میں انتخابات بھرپور تیاری سے لڑنے کا اعادہ بھی کیا گیا۔ملاقات میں ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے شہزاد بھٹی، سلمان شاہ، علی مرتضی راجپوت، رانا شعیب اور محسن کمبوہ شامل تھے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...