پیپلز پارٹی کے چودھری منظور کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب اورنیب کے درمیان تعلقات کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کے چودھری منظور کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب اورنیب ...
پیپلز پارٹی کے چودھری منظور کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب اورنیب کے درمیان تعلقات کا دعویٰ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ شہزاد اکبر کانیب کے ساتھ تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ، جعلی اکاﺅنٹس اگر جرم ہے توسب کوپکڑیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری منظور نے کہا کہ شہباز شریف کی بیٹیوں اور بیوی کو بھیجے گئے نوٹسز سمن میں تبدیل ہوگئے ،بے نظیر بھٹو عدالتوں میں پیش ہوئیں اور اب فریال تالپور بھی پیش ہورہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کانیب کے ساتھ تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ، جعلی اکاﺅنٹس اگر جرم ہے توسب کوپکڑیں اور شروع حکومت سے کریں۔

مزید : قومی


loading...