میاں منشاء کیخلاف نیب انکوائری کیس عدالتی وقت ختم ہونے پر سماعت نہ ہوسکی

میاں منشاء کیخلاف نیب انکوائری کیس عدالتی وقت ختم ہونے پر سماعت نہ ہوسکی

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت میاں منشاء کے خلاف نیب میں جاری انکوائری کے خلاف دائردرخواست بغیر سماعت کے ملتوی ہوگئی ۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں قائم دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی،عدالتی وقت ختم ہونے پر کیس کی سماعت نہ ہو سکی، عدالتی حکم پر نیب کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...