سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرنیوالے فل بنچ کیخلاف درخواست دائر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرنیوالے فل بنچ ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے فل بنچ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ،یہ درخواست سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی طرف سے دائر کر دی گئی ہے،جس میں کہا گیاہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کرنے والے موجودہ فل بنچ کوتحلیل کرکے نیا بنچ تشکیل دیا جائے۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن

مزید : صفحہ آخر