بجلی چوروں کیخلاف کارروائی جاری، 400سے زائد ملازمین کو برطرف کر دیا : عمر ایوب

بجلی چوروں کیخلاف کارروائی جاری، 400سے زائد ملازمین کو برطرف کر دیا : عمر ایوب

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے،چار سو زائدملازمین کوبرطرف جبکہ تیس ہزار سے زائد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے،چار سو سے زائد افراد کو برطرف جبکہ تیس ہزار سے زائد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا طویل المدتی حکمت عملی کے تحت بجلی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا جائے۔

عمر ایوب

مزید : صفحہ آخر