موسسہ نز ھۃ المشتاقین مکہ مکرمہ کا پاکستانی حج آرگنائز ر کو رعایتی عمارتیں فراہم کرنے کااعلان

موسسہ نز ھۃ المشتاقین مکہ مکرمہ کا پاکستانی حج آرگنائز ر کو رعایتی عمارتیں ...

لاہور(انٹرویو:میاں اشفاق انجم)موسسہ نزھتہ المشتاقین مکہ مکرمہ کے چیف ایگزیکٹو صفدر علی نے حج2019ء پرائیویٹ حج سکیم, پاکستانی حج آرگنائزر کے لیے فائیو سٹار ،فور سٹار،تھری سٹار ہوٹلز اور عزیزیہ، خالدیہ، شیشہ میں رعائتی عمارتیں فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں5سٹار ہوٹل ،دار الایمان گرینڈ ،فجر علی بدیع 3 سٹار،گرینڈ مکہ 5سٹار،فواد الانساء ،رمادہ،4سٹار سو فیصد ہمارے اپنے ہیں ان خیالات کا اظہار صفدر علی نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی انٹرویو میں کیا،انہوں نے کہا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستانی حج آرگنائزر کیلئے مفت سروس فراہم کی جائیں گی،موسسہ نزھتہ المشتاقین اپنی خو بصورت روایات کو اس سال بھی شاندار انداز میں آگے بڑھائے گا،صفدر علی نے کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں سے حج آرگنائزر میرے ساتھ سعودی موبائل نمبر 00966507507614 پر رابطہ کر سکتے ہیں ،صفدر علی نے بتایا کہ دار الایمان اور گرینڈ مکہ کا خوبصورت 5 سٹار ہوٹلز رمادہ میں بھی گنجائش موجود ہے ،یکم ذو القعدہ سے 25 ذو القعدہ تک اور25 ذو القعدہ سے 4 ذو الحج تک اور 4 ذو الحج سے14 ذو الحج تک اور 15ذو الحج سے محرم تک تمام ہوٹلز اور عمارتیں دستیاب ہیں،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب آنے والے دوست پہلے اطلاع دیں تا کہ ان کی رہنمائی اور خدمت کے لیے موثر انتظام کیا جا سکے۔

صفدر علی

مزید : صفحہ آخر