حج کوٹہ کے حصول کیلئے انرول ہونیوالی 1068نئی کمپنیوں کی ابتدائی سکیورٹنی شروع

حج کوٹہ کے حصول کیلئے انرول ہونیوالی 1068نئی کمپنیوں کی ابتدائی سکیورٹنی شروع

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر حج کوٹہ کے حصول کے لیے انرول ہونے والی 1068نئی کمپنیوں کی ابتدائی سکیورٹنی شروع ،سیکشن آفیسر HGOکی زیر نگرانی وزارت مذہبی امور کے سٹاف کی طرف سے نئی کمپنیوں کے کاغذات کی تصدیق کا عمل جاری ابتدائی سکیورٹنی کے بعد ان کمپنیوں کی تصدیق بھی چارٹرڈ فرم RSMسے کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے،22سو کمپنی پہلے سے انرول ہے اب1068کے قریب نئی درخواستیں انرولمنٹ کے لیے وصول ہوئی ہیں ،وزارت نے 20ہزار روپے فی درخواست نا قابل واپسی کے ساتھ وصول کیں ہیں۔

سکیورٹنی شروع

مزید : صفحہ آخر