محمد کامران شہزاد نے بینکنگ محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

محمد کامران شہزاد نے بینکنگ محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)محمد کامران شہزاد نے بینکنگ محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، صدرمملکت نے حلف لیا ۔ پیر کو حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران شہزاد سے بینکنگ محتسب کے عہدے کا حلف لے لیا ۔
محمد کامران شہزاد

مزید :

صفحہ آخر -