محنت کش پیپلز پارٹی کی روح مزدورپی پی کی طاقت ،زرداری

محنت کش پیپلز پارٹی کی روح مزدورپی پی کی طاقت ،زرداری

  



اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چےئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے محنت کش پیپلز پارٹی کی روح ا و ر پیپلز پارٹی مزدوروں کی طاقت ہے، مزدوروں کے حقوق کیلئے آخری سانس تک لڑیں گے ۔ پیر کے روز اپنے بیان میں انکامزید کہنا تھا پیپلز پارٹی ہی نے مزدوروں کو صنعتی اداروں میں حصہ دار بنایا جبکہ موجودہ حکومت نے مزدوروں کے 26ارب لوٹ لیے ہیں، پیپلز پارٹی مزد و ر وں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔

زرداری

مزید : صفحہ اول


loading...