آرمی چیف سے اردنی ہم منصب کی ملاقات، دفاع، انسداد دہشتگردی میں تعاون پر اتفاق

آرمی چیف سے اردنی ہم منصب کی ملاقات، دفاع، انسداد دہشتگردی میں تعاون پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف میجر جنر ل نصر الاٹھمنیح نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو دونوں برادر ممالک کے عسکری رہنماؤں کے مابین ہونیوالی ملاقات میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دو نو ں برادر مما لک کے ما بین دفاعی امور اور انسداد دہشت گر دی میں تعاون کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
آرمی چیف ملاقات

مزید :

صفحہ اول -