وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا ، جس میں 17نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے حوالے سے تجاویز بھی دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس 16 اپریل کوہوگا، جس میں ملک میں رائج نظام تعلیم میں اصلاحات سمیت 17نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -