انسداد تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

انسداد تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کا انسداد تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔آپریشن علم دین چوک جوہر ٹاؤن میں کیا گیا۔15سے زائدعارضی طور پر بنے ہوئے سٹالز کو ہٹا دیا گیا۔آپریشن میں علامہ اقبا ل زون کے عملہ نے حصہ لیا۔آپریشن کی نگرانی اے سی رائیونڈ شاہد محبوب نے کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1