نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے کاکیس ،ملزم کی ضمانت درخواست پروکلاء بحث کیلئے طلب

نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے کاکیس ،ملزم کی ضمانت درخواست پروکلاء بحث کیلئے طلب

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد ظفر اقبال نے لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 16اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرلیاہے ۔ملزم عدنان فتح کے خلاف ثناء نامی لڑکی کی درخواست پر ایف آئی اے نے سائبر کرائمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کررکھاہے۔جس کے بعداس نے نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں، ملزم نے سائبر کرائمز ایکٹ کے تحت سنگین جرم کا ارتکاب کیاہے۔

مزید : علاقائی


loading...